دن کے دن

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جلدی، اسی دن، بہت جلد، اسی وقت۔ "یہاں دن کے دن سب کچھ ہو جاتا ہے، دفتری معاملات کا تمھیں تجربہ نہیں ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٩٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دن' کے ساتھ حرف اضافت (جمع) 'کے' لگا کر دوبارہ 'دن' استعمال کیا گیا ہے۔ یہ دن کی تخصیص کے لیے ہے۔ اردو میں ١٩٨٤ء کو "زمین اور فلک اور" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جلدی، اسی دن، بہت جلد، اسی وقت۔ "یہاں دن کے دن سب کچھ ہو جاتا ہے، دفتری معاملات کا تمھیں تجربہ نہیں ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٩٢ )